fb-ahadithفیس بک

حضرت امام حسین (علیہ السلام) کی زیارت کا ثواب

2

حضرت امام رضا (علیہ السلام) فرماتے ہیں :
’’جو امام حسین (علیہ السلام) کے حق کی شناخت کے ساتھ زیارت کو جائے تو خداوند متعال اس کے اول سے آخر تک تمام گناہ معاف کرے گا ‘‘۔
(ثواب الاعمال،شیخ صدوق )

Related Articles

Back to top button