ahkam - e- rozaکتب اسلامی

کیلنڈر کا حساب

سوال ۱۶۹۔ کیا جنتری سے جو ماہر فلکیات نے مرتب کی ہو اس سے اول ماہ ثابت ہو جائے گی ؟
تمام مراجع: نہیں ،ثابت نہیں ہوتی مگر یہ کہ انسان کو ان کے کہنے سے اطمینان حاصل ہو جائے(ا)۔

(حوالہ)
(۱) ۔ العروۃ الوثقٰی ، ج ۲ ، فصل فی طریق ثبوت ہلال

Related Articles

Back to top button