shadi k ahkamکتب اسلامی

مہرکا مطالبہ

٭سوال۸۸:۔جو لڑکی دورانِ عقد سے لیکر رُخصتی تک باپ کے گھر میں رہ رہی ہو کیا وہ اپنا مہر طلب کر سکتی ہے (باوجود اس کے کہ ابھی اس نے کوئی اطاعت نہ کی ہو)؟
تمام مراجع:اگر عقد پڑھنے کے وقت ، مہر ادا کرنے کیلئے کوئی مدت معیّن نہ کی ہو اور مرد بھی مالی طور پر قادر ہو تو اس صورت میں عورت اپنا مہر طلب کر سکتی ہے۔(۱)

(حوالہ)
(۱)توضیح المسائل مراجع، م۲۴۲۰، نوری، توضیح المسائل ، م ۲۴۱۶،وحید،توضیح المسائل ،م۲۳۲۹ و دفتر :خامنہ ای

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button