رمضان المبارکمقالات

روزہ ناقابل ترک مطلق

qurancover

پروردگار نے ایک ضعیف انسانوں سے روزہ ساقط کر کے اپنے رحم و کرم کا اعلان کیا ہے اور دوسری طرف حائضہ عورت پر قضا واجب کر کے یہ ثابت کر دیا ہے کہ روزہ ترک مطلق کے قابل نہیں ہے اور وہ بعض حالات میں ترک بھی ہو جائے تو اس کی قضا بہر حال واجب ہے جب کہ نماز ترک مطلق کا شکار ہو سکتی ہے اور حائضہ عورت کو ایام حیض کی نمازوں کی کی قضا نہیں کرنا ہے حالانکہ عام تصور کا اندازہ ہوتا ہے کہ اس نے فروع دین میں اول نماز کر رکھا ہے اور بعد روزہ کا درجہ قرار دیا ہے۔

Related Articles

Back to top button