shadi k ahkamکتب اسلامی

نکاح متعہ کی مدت

٭سوال۱۹۹:۔ جس عورت و مرد نے ازدواج مؤقت کیا ہے اگر وہ اسکی مدت کو بڑھانا چاہتے ہیں تو کیا صیغہ مجدّد (دوبارہ پڑھنا ) ضروری ہے ؟
تمام مراجع : ہاں، دوبارہ عقد پڑھنا پڑے گا، لیکن ضروری ہے کہ پہلے عقد کی مدت مکمل ہوجائے یاباقی ماندہ مدت کو اسے بخش دے اور اسکے بعد عقد جدید پڑھیں ۔(۱)

(حوالہ)
(۱)دفتر بہجت

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button