shadi k ahkamکتب اسلامی

باپ کی وفات

٭سوال۷۷:۔جس کنواری اور رشیدہ لڑکی کا باپ فوت ہو چکا ہے اسکے عقد کی اجازت کس سے لی جائے گی؟
تمام مراجع:کنواری لڑکی کے ساتھ شادی کیلئے سوائے باپ اور دادا کی اجازت کے ، کسی دوسرے فرد کی اجازت ضروری نہیں ہے۔(۱)
(حوالہ)
(۱) توضیح المسائل مراجع، م۲۳۷۶، تبریزی ، منہاج الصالحین ،ج۲،م۱۲۳۷، وحید، توضیح المسائل ،۲۴۴و خامنہ ای ، استفتاء ،س۵۵

Related Articles

Back to top button