shadi k ahkamکتب اسلامی

ریشمی لباس

٭سوال ۳۶:۔کیا دولہا کے لیے خالص ریشم کا لباس اور کپڑے خریدنا ،دلہن والوں کی طرف سے جائز ہے؟
تمام مراجع: اگر اُسے دُلہا کے پہننے کے لئے خریدا جا ئے تو جائز نہیں ہے۔(۱)

(حوالہ)
(۱) توضیح المسائل مراجع، م ۸۳۴و۲۰۶۸، وحید،توضیح المسائل ،م ۸۴۰و ۲۰۹۶ دفتر : خامنہ ای

Related Articles

Back to top button