ahkam - e- rozaکتب اسلامی

نافرمان عورت کا فطرہ

سوال ۱۸۳: ۔ جو عورت اپنے شوہر کی اطاعت نہیں کرتی ہے ،کیا اس کی زکوٰۃفطرہ شوہر کے ذمہ نہیں ہے ؟
تمام مراجع : نہیں، ضروری ہے کہ شوہر اس کی طرف سے زکوٰۃفطرہ دے مگر یہ کہ وہ کسی اور کے زیر کفالت ہو (۱)۔

(حوالہ)
(۱) ۔ العروۃ الوثقٰی ، ج ۲ ، زکوٰۃالفطرۃ ، الفصل الثانی ، م ۳

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button