shadi k ahkamکتب اسلامی

مہراورنکاح متعہ

٭سوال۱۹۲: کیا عورت عقد ِ مؤقت پڑھنے سے پہلے ، اپنا مہر بخش سکتی ہے اور پھر خطبہ عقد کو مہر کا ذکر کئے بغیر پڑھیں؟
تمام مراجع:نہیں! مہر کا ذکر کئے بغیر باطل ہے، لیکن عقد کے بعد اُسے بخش سکتی ہے۔(۱)

(حوالہ)
(۱) نوری ، استفتاء ات ، ج۲،س ۶۳۴،تبریزی ،مہاج الصالحین ، ج۳،عقد المتعہ ، وحید،منھاج الصالحین، ج۳، عقد المتعہ ،امام ، تحریر الوسیلہ ، ج۲،النکاح المنقطع ،م۵،صافی ، ہدایۃ العباد ،ج۲،النکاح المنقطع ، م۶ و دفتر :فاضل ، نوری ، خامنہ ای بہجت و مکار م

Related Articles

Back to top button