Uncategorized

روزہ مسافر کی قضا

٭سوال۲۴:جوشخص ماہِ رمضان میں سفرکرے کیا قضا کے علاوہ ضروری ہے کہ وہ کفارہ بھی دے ؟
تمام مراجع: نہیں فقط روزوں کی قضا واجب ہے اورکفارہ نہیں ہے لیکن اگرروزوں کی قضاپوری کرنے میں آئندہ سال ماہ رمضان تک دیر کرے تو تاخیر کی وجہ سے ضروری ہے کہ ہر روز ایک مدطعام کفارہ بھی دے ۔(۱)
(حوالہ)

(۱)۔توضیع المسائل مراجع ، م ۱۷۰۵، وحیدتوضیح المسائل م ۱۷۱۳

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button