مقالات

ام سلمہ (زوجہ پیغمبر اکرم)

ہند بنت ابو امیہ بن مغیرہ جو أُمّ سَلَمہ کے نام سے مشہور ہیں، پیغمبر اکرم(ص) کی زوجہ اور ام المومنین کہلاتی ہیں۔ان کا شمار پیغمبر اکرم(ص) کی بعثت کے ابتدائی ایام میں اسلام لانے والی شخصیات میں ہوتا ہے اور پیغمبر اکرم(ص) کے حکم سے جعفر بن ابی طالب کی سرپرستی میں کچھ دیگر مسلمانوں کے ساتھ حبشہ مہاجرت کی۔[1] پیغمبر اکرم سے شادی سے پہلے بھی ان کی شادی ہو چکی تھی، [2] لیکن پہلے شوہر ...

مزید پڑھیں »

رملہ بنت ابی سفیان

رملہ بنت ابی سفیان (بعثت سے 17 سال پہلے- ۴۴ قمری) معاویہ بن ابی سفیان کی بہن اور رسول اکرم (ص) کی زوجہ ہیں کہ جنکا نام بعض مآخذ میں ہند نقل ہوا ہے۔ اپنے اصل نام کی نسبت ام حبیبہ کی کنیت سے زیادہ مشہور ہیں۔ تاریخ پیدائش بعثت سے ۱۷ سال پہلے (تقریبا ۵۹۳ ع) ذکر ہوئی ہے ۔[1] وہ پہلے عبیدالله بن جحش اسدی کے ...

مزید پڑھیں »

زینب بنت خزیمہ

زینب بنت خُزَیمَہ بن حارث (متوفی ۴ ھ) رسول خدا (ص) کی زوجہ ہیں جو ام المساکین کے لقب سے مشہور تھیں۔ انہوں نے طفیل بن حارث سے جدا ہونے کے بعد ان کے بھائی عتیدہ بن حارث سے عقد کیا۔ جنگ بدر میں عتیدہ کی شہادت کے بعد رسول خدا (ص) نے انہیں زوجیت کے لئے انتخاب کیا۔ مگر اس شادی کی عمر چند ماہ سے ...

مزید پڑھیں »

حفصہ بنت عمر بن خطاب

حَفْصہ بنت عُمَر بْن خَطّاب(۵ بعثت-سنہ ۴۵ قمری)، پیغمبر اکرم(ص) کے ازواج میں سے تھیں اور بعض احادیث کے مطابق وہ اور عایشہ پیغمبر اکرم(ص) کیلئے مایہ آزار و اذیت ہوا کرتی تھیں۔ سورہ تحریم کی پہلی اور چوتھی آیت اسی موضوع کی طرف اشارہ کرتی ہے۔حفصہ کی زندگی کے اہم واقعات میں سے ایک امام علی(ع) کے خلاف عائشہ کے ساتھ مل کر جنگ جمل میں شرکت کرنے کا ارادہ تھا جس ...

مزید پڑھیں »

عائشہ بنت ابو بکر

عا‎ئشہ بنت ابوبکر (متوفی سنہ ۵۸ ہجری قمری)،خدیجہ کبری اور سودہ کے بعد پیغمبر اسلامؐ کی تیسری بیوی ہیں۔ شادی کے وقت ان کی کیا عمر تھی اس بارے میں مورخین میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ واقعۂ افک عائشہ کی زندگی کی اہم واقعات میں سے ایک ہے جس میں دوسروں کی طرف سے ان پر تہمت لگانے پر قرآن میں سورہ نور کی بعض آیتیں نازل ہوئیں اور تہمت ...

مزید پڑھیں »

سودہ بنت زمعہ بن قیس

سودہ بنت زمعہ بن قیس (متوفی ۲۳ یا ۵۴ ھ) رسول خدا (ص) کی زوجہ ہیں جن سے حضور نے حضرت خدیجہ (س) کے بعد اور حضرت عائشہ سے پہلے عقد کیا۔ وہ فتح خیبر میں موجود تھیں اور انہوں نے پیغمبر اکرم (ص) سے روایت نقل کی ہے۔ سودہ بنت زمعہ معلومات شخصیت مکمل نام سودہ بنت زمعہ بن قیس مہاجر/انصار مہاجر دینی مشخصات ہجرت مدینہ و حبشہ وجہ شہرت زوجۂ رسول خدا ...

مزید پڑھیں »

خدیجۂ کبری سلام اللہ علیہا

خَدیجَہ بنت خُوَیلِد (متوفی سنہ 10 بعثت) خدیجۃ الکبری و ام المومنین کے نام سے مشہور، پیغمبر اکرمؐ کی اولین زوجہ اور حضرت زہرا ؑ کی مادر گرامی ہیں۔ آپ نے بعثت سے پہلے حضرت محمدؐ کے ساتھ شادی کی۔ آپ آنحضرت پر ایمان لانے والی پہلی خاتون ہیں۔حضرت خدیجہ ؑ نے اپنی ساری دولت اسلام کی راہ میں خرچ کی۔ پیغمبر اکرمؐ نے حضرت خدیجہ ؑ کے احترام میں ان کی زندگی کے دوران دوسری ...

مزید پڑھیں »

دار الندوہ

دارُ النَّدْوَۃ، عصر جاہلیت کے دوران سعودی عرب کے شہر مکہ میں قریش کے اکٹھے ہونے کی جگہ ہے جہاں وہ اہم مسائل کے متعلق مشورے اور فیصلے کیا کرتے تھے جیسے خُزاعہ اور بنی ہاشم کا معاہدہ، حِلف الفضول کے ابتدائی معاملات اور پیامبر اسلام(ص) کے قتل جیسے پروگرام یہیں ترتیب دیئے گئے۔ تعارف لغوی معنا ندوہ کا لفظ "ن” "د” "و” سے مرکب ہوا ہے جو اکٹھے ہونے اور جمع ہونے کے ...

مزید پڑھیں »

بیعت عقبہ

بیعت عَقَبہ ہجرت سے پہلے یثرب کے لوگوں کی رسول خدا کی بیعت کرنے کی طرف اشارہ ہے۔ مدینہ کے لوگوں نے رسول اللہ کی دو مرتبہ بیعت کی۔ پہلی بیعت 12ویں سال میں اور دوسری 13ویں سال میں ہوئی۔ یہ دونوں بیعتیں بیعت عقبہ کے نام سے جانی جاتی ہیں۔ پہلی بیعت کو بیعت النساء اور دوسری بیعت کو بیعت الحرب کہا جاتا ہے۔ لیکن اکثر مؤرخین بیعت النساء کو فتح ...

مزید پڑھیں »

بیعت رضوان

بیعت رضوان یا بیعت شجرہ، پیغمبر اكرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم كے بعض صحابہ كی تجدید عہد كا نام ہے جو مکہ كے نزدیك چھ ہجری قمری كو صلح حدیبیہ سے پہلے واقع ہوئی۔ سورہ فتح كی آیت نمبر 18 اس واقعے كی طرف اشارہ كرتی ہے اور بیعت رضوان یا بیعت شجرہ كا نام بھی اسی آیہ مجیدہ سے لیا گیا ہے۔اہل سنت، بیعت کرنے والوں پر خدا کی رضایت ...

مزید پڑھیں »