(تحریر : سید اسداللہ ارسلان) اگر ہم اپنے معاشرے میں نظر دوڑایں تو ہمیں بہت سے دولت مند افراد ایسے ملیں گے جن کی دولت کا ان کو کچھ بھی فادہ نہیں ہوتا ہے ۔ ایسے افراد کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ اے کاش ! ان کے پاس یہ سب دولت نہ ہوتی بلکہ اس کے بدلے انہیں چین ...
مزید پڑھیں »قرآن و سنت
قرآن کے بارے میں چالیس حدیثیں
1۔ قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ عليه السلام إِنَّ الْعَزِيزَ الْجَبَّارَ أَنْزَلَ عَلَيْكُمْ كِتَابَهُ وَ هُوَ الصَّادِقُ الْبَارُّ فِيهِ خَبَرُكُمْ وَ خَبَرُ مَنْ قَبْلَكُمْ وَ خَبَرُ مَنْ بَعْدَكُمْ وَ خَبَرُ السَّمَاءِ وَ الْأَرْضِ وَ لَوْ أَتَاكُمْ مَنْ يُخْبِرُكُمْ عَنْ ذَلِكَ لَتَعَجَّبْتُمْ۔ امام صادق علیہ السلام نے فرمایا: خداوند عزیز و جبار نے تم پر اپنی کتاب نازل فرمائی؛ جبکہ وہ (اللہ) ...
مزید پڑھیں »حفظ قرآن کے فوائد
تلاوت کی طرح حفظ قرآن کے بھی بہت سے فوائد اور اثرات ھیں جن میں سے بعض مندرجہ ذیل ھیں : پاداش اخروی : جیسا کہ حفظ قرآن کی اھم بحث میں یہ بات گزرچکی ھے کہ حافظان قرآن کو جنت میں بلند مقام عطا کیا جائے گا اور ان کا ثواب دو گنا ھو گا ۔ ھدایت انسان : ...
مزید پڑھیں »قرآنی دعائیں
ربنا آتنا فی الدنیا حسنۃ و فی الآخرۃ حسنۃ و قنا عذاب النار ۔ پروردگار ہمیں دنیا میں بھی نیکی عطا فرما اور آخرت میں بھی،اور ہمیں جہنم کے عذاب سے محفوظ فرما۔ بقرہ۔۲۰۱ ربنا افرغ علینا صبراً وثبت اقدامنا وانصرنا علی القوم الکافرین۔ پالنے والے ہمیں بے پناہ صبر عطا فرماہمارے قدموں کو ثبات دے اور ہمیں کافروں کے ...
مزید پڑھیں »قرآن میں انبیاء کرام کے معنوی جلوے
(شہید ڈاکٹر محمد جواد باہنر) اس بحث کے دوران ہمیں یہ دیکھنا ہے کہ قرآن انبیاء الہٰی کا تعارف کس طرح کراتا ہے اور ان کے لئے کن صفات و خصوصیات کا ذکر کرتا ہے اس بحث سے ہم اجمالی طور سے تین نتیجے اخذ کرتے ہیں۔ 1. قرآن ہمیں انبیاء کرام کے سلسلے میں ہر طرح کی افراط و ...
مزید پڑھیں »تلاوت قرآن کے آداب اور اس کا ثواب
( آیۃ اللّٰہ العظمی ابوالقاسم الخوئی) جب فضیلتِ قرآن کی بات آئے تو بہتر ہے کہ انسان توقف اختیار کرے، اپنے آپ کو قرآن کے مقابلے میں حقیر تصور کرے اور اپنی عاجز ی اور ناتوانی کا اعتراف کرے، اس لیے کہ بعض اوقات کسی کی مدح میں کچھ کہنے یا لکھنے کی بجائے اپنی عاجزی اور ناتوانی کا اعتراف ...
مزید پڑھیں »قرآنی تعلیمات اورشکران نعمت
(سیدوسیم حیدر رضوی ) غم واندوہ کاطوفان اسکے جسم وروح پر چھایاہواتھا،اضطراب وپریشانی کی کالی گھٹائیں اس کے ذہن پرسایہ فگن، تھیں اسے سکون کی نیند نہیں آرہی تھی،وہ بیحدپریشان اوربیچین تھا۔ہرلمحہ اسے یہی فکرکھائے جارہی تھی کہ مالک الہام ووحی اسے کیوں بھول گیاہے اوراسکی مشکلات کو کیوں حل نہیں کرتا۔وہ کیوں مالک حقیقی کے لطف اورعنایت سے محروم ...
مزید پڑھیں »تحریف عملی و معنوی قرآن کریم ، ایک جائزہ
(مؤلف: محمد عباس حیدر آبادی) یہ ایک تاریخی حقیقت ہے کہ آج سے چودہ سو سال پہلے دنیائے عرب میں ایک عالم گیر شخصیت رونما ہوئی، جس کا نام محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تھا اور جس نے اس بات کا دعوی کیا کہ میں اللہ کا بھیجا ہوا نبی ہوں اس شخص کے دعوی نبوت ...
مزید پڑھیں »مسئلہ تحریف قرآن
(مؤلف:ڈاکٹر محمد تیجانی سماوی) یہ کہنا کہ "قرآن میں تحریف ہوئی ہے ” بذات خود ایسی شرمناک بات ہے ، جسے کوئی مسلمان جو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رسالت پر ایمان رکھتا ہو خواہ شیعہ ہو یا سنی برداشت نہیں کرسکتا ۔ قرآن کی حفاظت کی ذمہ دار خود رب العزت ہے جس نے کہا ہے ...
مزید پڑھیں »تفسیر بیان کرنے کی روش اور کچھ اصول
(تحریر: محسن قرائتی) خدائے متعال کا شکر گزار ہوں جس نے مجھ بندہ کو کئی سالوں سے قرآن کی خدمت کرنے اور مختلف طبقات کے لوگوں کے لئے معارف قرآن اور اہل بیت علیہم السلام بیان کرنے کی توفیق دی۔ ان کچھ سالوں میں جو تجربے حاصل ہوئے اور جن طریقوں کو اپنایا ان کو دوسروں کے لئے بیان کرنا ...
مزید پڑھیں »