شیخ حسن نصر اللہ(پیدائش:1960ء) شیعہ لبنانی مسلح تنظیم حزب اللہ کے سربراہ ہیں۔[4] انھوں نے خود کو حزب اللہ کے اہم ترین رہنما کے طور انہوں نے نہ صرف اس مزاحمتی تنظیم کو لبنان کی سیاست میں ایک اہم کردار دلوایا ہے بلکہ خود کو بھی لبنان کی ایک بااثر شخصیت کے طور پر منوا لیا ہے۔ ابتدائی زندگی سيد حسن نصر اللہ ...
مزید پڑھیں »