آیت اللہ العظمیٰ سید باقرالصدر کا شمار گذشتہ صدی کے عظیم فلسفیوں ،مذہبی اسکالرز،اور مفکرین میں ہوتا ہے۔ آپ کی تحریروں اور قیادت نے عراقی عوام سمیت دنیا بھر کے دبے ہوئے محروم طبقوں کو متاثر کیا اور حرارت دی،آپ نے نہ صرف مذہبی عناصر کو چیلنج کیا بلکہ ان نام نہاد مذہبی عناصر کو بھی چیلنج کیا جو انقلابی ...
مزید پڑھیں »باقرالصدر
محمد باقر الصدر
محمد باقر الصدر(فارسی: آية الله العظمى السيد محمد باقر الصدر) مورخہ یکم مارچ 1935 کو کاظمیہ میں پیدا ہوئے جبکہ انکی وفات 9 اپریل 1980 کو ہوئی، ایک عراقی شیعہ عالم، فلسفی اور حزب اسلامی دعوت کے بانی تھے۔ وہ مقتدی الصدر کے سسر اور محمد صادق الصدر اور موسیٰ الصدر کے چچازاد تھے۔ محمد باقرالصدر کے والد محمد حیدرالصدرایک نہائت نیک اور معروف شیعہ عالم دین تھے۔ انکا سلسلہ ...
مزید پڑھیں »