fb-ahadith
-
حضرت امام علیؑ نےفرمایا: ’’حرص کاغلبہ ہربدی کی جڑ ہے۔‘‘ (اقوالِ علی ؈،ص۲۸۶)
حضرت امام علیؑنےفرمایا: ’’حرص کاغلبہ ہربدی کی جڑ ہے۔‘‘ (اقوالِ علی ؈،ص۲۸۶)
Read More » -
حضرت امام علیؑ نےفرمایا: ’’حرص کا غلبہ،گندے لوگوں کی عادت ہے۔‘‘ (اقوالِ علی ؈،ص۲۸۶)
حضرت امام علیؑنےفرمایا: ’’حرص کا غلبہ،گندے لوگوں کی عادت ہے۔‘‘ (اقوالِ علی ؈،ص۲۸۶)
Read More » -
حضرت امام علیؑ نےفرمایا: ’’شرک ہلاکت کا سبب ہے۔‘‘ (اقوالِ علی ؈،ص۲۸۵)
حضرت امام علیؑنےفرمایا: ’’شرک ہلاکت کا سبب ہے۔‘‘ (اقوالِ علی ؈،ص۲۸۵)
Read More » -
حضرت امام علیؑ نےفرمایا: ’’حرص کا غلبہ، شرکی طرف بلانے والا ہے۔‘‘ (اقوالِ علی ؈،ص۲۸۶)
حضرت امام علیؑنےفرمایا: ’’حرص کا غلبہ، شرکی طرف بلانے والا ہے۔‘‘ (اقوالِ علی ؈،ص۲۸۶)
Read More » -
حضرت امام علیؑ نےفرمایا: ’’خبردار! حرص کوغالب نہ ہونے دینا کہ پارسائی کوبرباد کردیتی ہے اورجہنم میںداخل کرتی ہے۔‘‘ (اقوالِ علی ؈،ص۲۸۶)
حضرت امام علیؑنےفرمایا: ’’خبردار! حرص کوغالب نہ ہونے دینا کہ پارسائی کوبرباد کردیتی ہے اورجہنم میںداخل کرتی ہے۔‘‘ (اقوالِ علی…
Read More » -
حضرت امام علیؑ نےفرمایا: ’’حرص کا غلبہ نفس پر دھبہ لگاتا ہے،دین کاتباہ کرتا ہے اورجواں مردی کوداغ دار کرتا ہے۔ حرص کےغلبہ سے بچو، کہ یہ گرانے والی یا ہلاک کرنے والی عادت ہے۔‘‘ (اقوالِ علی ؈،ص۲۸۵)
حضرت امام علیؑنےفرمایا: ’’حرص کا غلبہ نفس پر دھبہ لگاتا ہے،دین کاتباہ کرتا ہے اورجواں مردی کوداغ دار کرتا ہے۔…
Read More » -
حضرت امام علیؑ نےفرمایا: ’’ایمان کی آفت یعنی جو چیز ایمان کو خراب کرتی ہے وہ شرک ہے۔‘‘ (اقوالِ علی ؈،ص۲۸۵)
حضرت امام علیؑنےفرمایا: ’’ایمان کی آفت یعنی جو چیز ایمان کو خراب کرتی ہے وہ شرک ہے۔‘‘ (اقوالِ علی ؈،ص۲۸۵)
Read More » -
سیّد سجاد علیہ السّلام کےاخلاق وکمالات
سیّد سجاد علیہ السّلام اخلاق واوصاف میں اپنے بزرگوں کی یاد گار تھے . اگر ایک طرف صبر وبرداشت کا…
Read More » -
حضرت امام علیؑ نے فرمایا:
حضرت امام علیؑ نےفرمایا: ’’خدا کےساتھ کسی کو شریک قرار دینا ،کفر ہے۔‘‘ (اقوالِ علی ؈،ص۲۸۵)
Read More »