سوال۵۱: میں ایک لڑکی سے شادی کر نا چا ہتا ہوں اور مجھے یہ بھی معلوم ہے کہ میرا یہ رشتہ ٹھکرایا نہیں جا ئے گا ،کیا میں معلوم کرنے کیلئے اسکے چہرے گردن اور بالوں کو دیکھ سکتا ہوں ؟ تمام مراجع :ہا ںبغیر قصد ِ لذت کے جا ئز ہے ،اگر پہلی نظر میں نہ معلوم ہو سکے ...
مزید پڑھیں »کتب اسلامی
عورتوں کے فوٹو دیکھنا
سوال۵۰ : ہم عورتیں جا نتی ہیں کہ ہمارے رشتہ دار مرد ہماری فلم دیکھیں گے ،کیا ہم پر بغیر پردے کے کیمرے کے سامنے آناجائز ہے ؟ تمام مراجع: نہیں،ضروری ہے کہ پر دے کی رعایت کریں ۔(۱) (۱) مکا رم استفتاء ات ، ج ۱ س ۷۹۸اور ۸۳۸، اما م استفتاء ا ت ج ۳احکا م حجا ب ...
مزید پڑھیں »عورتوں کے فوٹو دیکھنا
سوال ۴۹ :عورتو ں کے فو ٹو یا فلم دیکھنا جس میں رشتہ دار اور جانی پہچانی عورتیں بغیر حجا ب کے ہوں کیا حکم ہے؟ امام و نوری: اگر ایسی عور تیں ہیں جو شرعی پردے کی پا بند ی کرتی ہیں تو بنابر احتیاط واجب، ان کے فوٹو دیکھنا جائز نہیں ۔(۱) سیستا نی ،مکارم اور وحید خرا ...
مزید پڑھیں »نا محرم پرنگاہ
سوال۴۸: اس بات کے پیش نظر کہ یو نیو رسٹیوں، کا لجوں میں لڑکیوں اورلڑکوں کی کلاس اکٹھی ہوتی ہے ،نا چا ہتے ہو ئے بھی انسان کی نظر نا محرم لڑکیوں پر پڑ جا تی ہے، اس کا کیا حکم ہے ؟ تمام مراجع :اگر نا چاہتے ہو ئے بغیر قصد لذت کے نظر پڑ جا ئے تو کوئی ...
مزید پڑھیں »عورتوں کے با لوں پر نظر
سوا ل ۴۷ :بے پردہ عورت کے بالوں پر نظرکرنا کیا حکم رکھتا ہے (جن عورتوں پرامرونہی اثرنہیں کرتا)؟ امام خامنہ ای ، فاضل،صافی اور نوری :بنا پراحتیاط واجب قصدلذت کے بغیراورحرام میں مبتلا ہونے کے خوف کے بغیر بھی جائز نہیں ہے۔ بہجت : قصد لذ ت اور حرام میں مبتلا ہونے کے خوف کے بغیر بھی جائز نہیں ...
مزید پڑھیں »حمل روکنا
سوال ۴۶ ـ: آجکل دوائیوں (خوراک ،انجکشن وغیرہ ) یا متعدد میڈیکل طریقوں کے ذریعے قطعی طور پر عورت کو حمل ہو نے سے رو کا جا سکتا ہے اورایسی صور ت میںبھی کیا عور ت پر عدت بیٹھنا ضروری ہو گا ؟ تمام مراجع:ہا ں عد ت ضرو ر ی ہو گی۔ (۱) (حوالہ ) (۱) فاضل جا مع ...
مزید پڑھیں »عورت کا پردہ
سوال ۴۵:کیا عورت کیلئے ٹھوڑی سے نیچے اورپاؤں کی اوپر والی جگہ کو نا محرم سے چھپاناواجب ہے؟ تمام مراجع: ہاں چھپا نا واجب ہے۔(۱) مکارم: ٹھوڑ ی سے نیچے کے حصے کا چھپانا واجب ہے، لیکن پاؤں کی پشت اور اوپر والی جگہ کا چھپانا لازم نہیں ہے۔(۲) تبریزی : ٹھوڑی کے نیچے کا چھپا نا واجب ہے، لیکن ...
مزید پڑھیں »عورتوں کی انگوٹھی
سوال ۴۴: عورت کا سونے کی انگوٹھی پہننا جبکہ نا محرم اسے دیکھتے ہوں کیا حکم رکھتا ہے ؟ امام، بہجت ، فاضل اور صافی : نا محرم سے پوشیدہ رکھنا واجب ہے۔(۱) تبریزی ، سیستانی ،نوری اورمکارم : اسکا نا محرم سے چھپا نا لازم نہیں ہے۔(۲) (حوالہ جات) (۱) امام استفتاء ات ج ۳ ، احکا م حجا ...
مزید پڑھیں »سنتی مہر
سوال ۴۳:مہرالسنت(سنت رسول ﷺ کے مطابق)مہر کی کیا مقدار ہے؟ تمام مراجع: یہ وہ مہرہے جوحضرت سیدہ زہراسلام اللہ علیہاکے لئے قراردیاگیاتھاجو کہ پانچ سودرہم تھا، ہر درہم ۶/۲۱ چنے چا ند ی ہے، ۵۰۰ درہم ۳۰۰ ۶نخو د (چنے ) چا ند ی ہو گی جوکہ۵ /۲۶۲ مثقا ل کے برا بر ہے ،اس کی رقم ہر زمانے میں ...
مزید پڑھیں »لڑکی کی رضایت
سوال۴۲: ایک لڑکی کی شادی ماں باپ نے ایک لڑ کے سے کر دی ،حالانکہ لڑ کی اس پر راضی نہیں تھی یہ نکاح ٹھیک ہے یا نہیں ؟ تمام مراجع: عورت اور مرد کی رضایت نکاح میں شرط ہے اور اس کے بغیر نکاح صحیح نہیں ہے۔ (۱) (حوالہ) (۱) توضیح المسا ئل مرا جع ، م ۲۳۷، نو ...
مزید پڑھیں »