shadi k ahkamکتب اسلامی
شوہر دار عورت
سوال ۲۱۶:۔ کیا شوہر دار عورت کے ساتھ شادی ہوسکتی ہے؟
تمام مراجع: نہیں ، شوہر دار عورت کے ساتھ شادی حرام ہے ، خواہ ازدواج دائم ہو یا مؤقت۔(۱)
(حوالہ)
(۱) توضیح المسائل مراجع ، م۲۴۰۲،نوری ، توضیح المسائل ،م۲۳۹۸ووحید ،توضیح المسائل ،م۲۴۶۴د وفتر:خامنہ ای