shadi k ahkamکتب اسلامی

مدت نکاح کی بخشش

٭سوال۲۰۲:۔ اگر عقد ِمؤقت میں، شوہر مدت کو بخش دے ، کیا اسکے ذمے کوئی مہر ہے؟
تمام مراجع:اگر اسکے ساتھ ہمبستری کی ہے ، تو سار امہر ادا کرے اور اگر ہمبستری نہیں کی ، تو اس کا نصف ادا کرے۔(۱)

(حوالہ)
(۱) توضیح المسائل مراجع، م۱۴۳۱، نوری ،توضیح المسائل ، م۲۴۶۷، وحید ، توضیح المسائل ،م۲۴۹۵، دفتر :خامنہ ای

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button