shadi k ahkamکتب اسلامی

فلم میں دیکھنا

٭سوال ۴ا:۔کیا مرد ایک ایسی لڑکی جس کے ساتھ ازدواج کا ارادہ ہو ،کی جسمانی اور خوبصورتی کی خصوصیات سے آگاہی کے لیے اسکی تصویر یا فلم دیکھ سکتا ہے؟اگر لڑکی رشتہ دار یا خاندان میں سے ہو تو کیا حکم ہے؟
تمام مراجع:اگر لذت کے ارادے کے بغیر ہو تو اشکال نہیں ہے اگرچہ وہ رشتہ دار اور خاندان والوںمیں سے ہو۔(۱)

(حوالہ)
(۲)نگاہ خواستگاری کے عنوان میں موجود منابع سے استفادہ کرتے ہو ئے

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button