ahkam - e- rozaکتب اسلامی
عطر اور شیمپو
٭سوال ۵۳: ماہِ رمضان میں روزہ دار شخص کے لئے عطر استعمال کرنے کا کیاحکم ہے ؟
تمام مراجع : روزہ دار کے لئے عطر کو استعمال کرنا مستحب ہے لیکن خوشبودار پودوں کو سونگھنا مکروہ ہے۔(۱)
(حوالہ)