shadi k ahkamکتب اسلامی
عورت کی زینت
٭سوال ۱۴۴:۔ عورتوں کے لیے آرائشی لینز رکھنے کا کیا حکم ہے؟
تمام مراجع: (سوائے مکارم و نوری) اگر عرفاً زینت شمار نہ ہو تو اشکال نہیں ہے۔(۱)
آیاتِ عظام مکارم و نوری: اشکال نہیں ہے۔(۲)
(حوالہ جات)
(۱) دفترتمام مراجع
(۲) دفتر، مکارم و نوری