shadi k ahkamکتب اسلامی

شو ہرکا مرتدہونا

٭سوال ۱۵۶:۔ ایک ایسے مرد کے ساتھ شادی کی جو بظاہر مذہبی اور دیندار تھا، لیکن ایک سال بعد اسکے عتقادات میں بنیادی تبدیلی کا مشاہدہ کیا وہ اپنے ذمے ہر قسم کے واجبات کو ادانہیں کرتا اور ان کا مذاق اڑاتا ہے! وہ اسلام ، انقلاب ِ اسلامی ، روحانیت و علماء حتیٰ کہ پیغمبر ِ اسلا م ﷺ کی اعانت کرتا ہے، میری شرعی ذمہ داری کیا ہے؟
تمام مراجع: جب تک اس کا ارتدادو مرتد ہونا واضح طور پر ظاہر نہ ہو جا ئے زوجیت کا رابطہ باقی ہے اور شرعی واجبات کو ترک کرنا اور محرمات کا ارتکاب کرنا ارتداد اور اسلام سے خارج ہونے کا موجب نہیں ہے۔ (۱)

(حوالہ)
(۱) خامنہ ای، استفتاء ، س ۱۳۸ و ۱۳۵، توضیح المسائل مراجع، م ۴۴۴۸

Related Articles

Back to top button