shadi k ahkamکتب اسلامی

باپ کی قلبی رضایت

٭سوال ۶۴:۔اگر لڑکی کا باپ ،لڑکی کی شادی کے حوالے سے اظہار رضایت کرے، لیکن صیغۂ عقد پڑھنے کے بارے میں بے خبر ہو اور محفل ِ عقد میں حاضر نہ ہو، کیا اسکی اطلاع کے بغیرپڑھا گیا عقد صحیح ہے؟
تمام مراجع: اگر صیغۂ عقد پڑھنے کے وقت اس سے راضی ہو تو عقد صحیح ہے اور محفل ِ عقد میں اس کا حاضر ہونا شرط نہیں ہے۔(۱)

(حوالہ)
(ا)توضیح المسائل مراجع، م ۲۳۷۶، وحید،توضیح المسائل ،م۲۴۴۰و امام ، استفتاء ات ،ج ۳،اولیا عقد ،س۳۶،نوری ، توضیح المسائل ،م ۲۲۷۲

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button