fb-ahadithفیس بک

خالق اور مخلوق

4

:امام علی النقی ؑنے فرمایا
’’ جو اللہ سے ڈرے گا لوگ اس سے ڈریں گے اور جو اللہ کی اطاعت کرے گا اس کی اطاعت کی جائے گی، اور جو خالق کی اطاعت کرے گا اسے مخلوقین کی ناراضگی کی کوئی پرواہ نہیں ہوتی اور جو خالق کو ناراض کرے گا وہ مخلوقین کی ناراضگی سے بھی روبرو ہونے کے لائق ہے‘‘۔
( بحار الانوار؛ علامہ محمد باقر مجلسی، ج۶۸، ص۱۸۲)

Related Articles

Back to top button