shadi k ahkamکتب اسلامی
شادی میں باپ کی اجازت
٭سوال ۶۲:۔اگر لڑکی کا باپ کسی لڑکے کے ساتھ دائمی ازدواج کی اجازت دے دے ، تو کیا وہ ایک دوسرے کی خصوصیات سے آگاہ ہونے کی خاطر لڑکی کے خاندان والوں کی اطلاع کے بغیر عقد ِ موقت پڑھ سکتے ہیں؟
تمام مراجع: اس صورت میں بھی لڑکی کے باپ کی اجازت عقد موقت پڑھنے میں ساقط نہیں ہو گی۔(۱)
(حوالہ)
(۱) دفترتمام مراجع