ahkam - e- rozaکتب اسلامی

جاننے کی باتیں

مُدو طعام
سوال ۲۱۰:۔روزے کے کفارہ میں مُداور طعام سے کیا مراد ہے؟
’’طعام ‘‘ سے مراد گندم ، آٹا ، روٹی ،جو، کھجور اور اسکی مانند چیزیں ہیں اور ’’مد‘‘ تقریباً ۷۵۰ گرام وزن کو کہتے ہیں۔(۱)

(حوالہ)
(ا)تو ضیح المسائل مراجع ،۱۶۶۰وحیدتو ضیح المسائل م ۱۶۶۸ العروۃ الوتقیٰ ج ۲، ص ااا، العلوم ، الفصل السادس م ۲۶

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button