shadi k ahkamکتب اسلامی
وراثت او رنکاح متعہ
٭سوال۲۰۴:۔ کیا ازدواج ِ مؤقت میں شوہر اور بیوی ایک دوسرے سے میراث پاتے ہیں؟
تمام مراجع:نہیں، ایک دوسرے سے میراث نہیں پاتے۔(۱)
(حوالہ)
(۱) توضیح المسائل مراجع، م۲۴۶۷، وحید، توضیح المسائل ، م۲۴۹۱، نوری ،توضیح المسائل ،م۲۴۲۳، دفتر :بہجت