نہج البلاغہ

نہج البلاغه: خطبه 15

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””]

خطبہ 15: عثمان کی دی ہوئی جا گیریں جب پلٹا لیں تو فرمایا:

خدا کی قسم! اگر مجھے ایسا مال بھی کہیں نطر آتا جو عورتوں کے مہر اور کنیزوں کی خریداری پر صرف کیا جا چکا ہوتا تو اسے بھی واپس پلٹا لیتا۔ چونکہ عدل کے تقاضوں کو پورا کرنے میں وسعت ہے اور جسے عدل کی صورت میں تنگی محسوس ہو اُسے ظلم کی صورت میں اور زیادہ تنگی محسوس ہو گی۔

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button