shadi k ahkamکتب اسلامی
لواط کرنیوالے کی بہن
٭سوال ۱۶۴:۔کیا لواط دینے والا ،لواط کرنے والے کی بہن کے ساتھ شادی کرسکتا ہے؟
تمام مراجع: ہاں اسکی بہن کے ساتھ شادی کرنا حرام نہیں ہے۔ (۱)
(حوالہ)
(ا) امام، فاضل ، نوری ومکارم ، تعلیقات علی العروۃ، النکاح ، فصل ۴،م۲۱، سیستانی ، توضیح المسائل مراجع، م۲۴۰۵،صافی ،ہدایۃ العباد، ج۲،المساہرہ، م ۲۶، تبریزی ، منہاج الصالحین ، ج۲، م۱۲۵۹، وحید، منہاج الصالحین ،ج۳،دفتر بہجت و خامنہ ای