Uncategorized
روزہ کی نیت
٭سوال ۱۲:روزہ کی نیت کی ابتداو انتہا عام طور پرکس قدر ہے؟
تمام مراجع : روزہ ماہ رمضان اورمعین نذرکی نیت اول شب سے اذان صبح تک کی جاسکتی ہے اورغیر معین روزہ ( مثلاً قضا اورنذرِمطلق) کی نیت اول شب سے لے کر دوسرے دن ظہر تک کی جاسکتی ہے۔ روزہ مستحب کی نیت اول شب سے لے کر دوسرے مکمل دن تک یہاں تک کہ انتہا وقت مغرب میںاتنا وقت باقی ہوکہ فقط روزہ کی نیت کی جاسکتی ہو۔(۱)
(حوالہ)
(۱)۔وحید،توضیح المسائل،م۱۵۶۰،۱۵۶۱،۱۵۷۲،توضیح المسائل مراجع، م۱۵۵۲،۱۵۵۳،۱۵۵۵،۱۵۶۵