ahkam - e- rozaکتب اسلامی

چند گھنٹوں کا مہمان

سوال ۱۹۱: ۔ جو مہمان عید فطر کی رات غروب سے پہلے کسی کے گھر آئے اور افطاری کے ایک دو گھنٹے بعد چلا جائے، اس کی زکوٰۃفطرہ کس کے ذمہ ہے ؟
تمام مراجع ( صافی اور نوری کے علاوہ ) : فرض کیے گئے مسئلہ میں مہمان کا فطرہ دینا میزبان کی ذمہ داری نہیں ہے (۱)۔
صافی اور نوری : فرض کیے گئے مسئلہ میں مہمان کا فطرہ دینامیزبان پر واجب ہے (۲)

(حوالہ جات)
(۱) ۔ دفتر ، تما م مراجع ، تبریزی ، استفتاء ات ، س ۸۷۳ ، خامنہ ای ، استفتاء ، س ۸۸۸ ، سیستانی ، وحید ، منھاج الصالحین ،
زکوٰۃالفطرہ ، م ۱۱۷۲ ، بہجت ، وسیلۃ النجاۃ ، ج ۱ ، م ۱۳۴۸ ، فاضل ، جامع المسائل ، ج ۲ ، س ۴۷۲
(۲) ۔ صافی ، ہدایۃ العباد ، ج ۱ ، م ۱۵۸۰ ، نوریک ، تعلیقات علی العروہ ، زکوٰۃالفطرہ ، الفصل الثانی

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button