shadi k ahkamکتب اسلامی
رقم کے بدلے طلاق
٭سوال ۲۶۰:۔ کیا طلاق ِ خلع میں ، شوہر مہر کے علاوہ اور مال کا بھی تقاضا کر سکتا ہے؟
تمام مراجع: طلاق کا اختیار شوہر کے پاس ہے اور وہ طلاق کے بدلے میں مہر کے علاوہ اور مال کا بھی تقاضا کر سکتا ہے۔(۱)
(حوالہ)
(۱) امام، استفتاء ات ،ج۳،احکام طلاق،س ۵،صافی، ہدایۃ العباد، ج۲، کتاب الخلع، م۹،تبریزی و وحید ،منہاج الصالحین ،کتاب الطلاق، م۱۴۸۳، سیستانی ،منہاج الصالحین ،ج۳،م۶۱۵و ۶۱۶ و ۶۱۷،دفتر :بھجت ، نوری ،خامنہ ای، مکارم و فاضل