shadi k ahkamکتب اسلامی

لواط دینے والے کی بہن

٭سوال ۱۶۳:۔ ایک شخص نے بلوغ کے بعد ایک نابالغ بچے کے ساتھ ،وطی (لواط ) کیا بعد میں اسکی بہن کے ساتھ شادی کی، شادی کرنے کے بعد اُسے معلوم ہوا کہ اسکے ساتھ شادی کرنا حرام تھا، اب اسکی کیا ذمہ داری ہے؟
تمام مراجع: (سوائے تبریزی ) مذکورہ صورت میں وہ عورت اس مرد پر حرام ہے اور اس سے جدا ہو جائے اور طلاق کی ضرورت نہیں ہے۔(۱)
آیت اللہ تبریزی: بنابر احتیاطِ واجب ، عورت اس مرد پرحرام ہے، اس سے جدا ہو جائے اور احتیاط کی بنا پر طلاق بھی دے ۔(۲)

(حوالہ جات)
(۱) امام ، نوری و مکارم ،تعلیقات علی العروۃ ، النکاح ، فصل ۴، م ۲۱،فاضل ، جامع المسائل ،ج۱، س۱۴۵۶، صافی ، جامع الاحکام ، ج۲،س۱۳۷۰،دفتر ، سیستانی ، بہجت، و حید و خامنہ ای
(۲)منہاج الصالحین ج۲،م۲۸۹ا، توضیح المسائل م۲۴۱۴

Related Articles

Back to top button