shadi k ahkamکتب اسلامی

لواط دینے والے کی بہن

٭سوال ۱۵۹: اگر کوئی کسی لڑکے کے ساتھ لواط کرے ،تو لواط کرنے والے پر کون سے افراد حرام ہو جا تے ہیں؟
تمام مراجع: (سوائے تبریزی ) لواط دینے والے کی بہن، ماں اور بیٹی حرام ہوجاتی ہے۔(ا)
آیۃ اللہ تبریزی: بنا بر احتیاطِ واجب لواط دینے والے کی ماں ،بہن اور بیٹی لواط کرنے والے پر حرام ہو جاتی ہے۔(۲)

(حوالہ)
(۱) توضیح المسائل مراجع ،م ۲۴۰۵،وحید ،توضیح المسائل ،م۶۹۲۴، نوری ، توضیح المسائل ،۲۴۰۱ ودفتر :خامنہ ای
(۲) توضیح المسائل مراجع، م۲۴۰۵

Related Articles

Back to top button