ahkam - e- rozaکتب اسلامی

بیٹی اور باپ کا روزہ

٭سوال ۱۳۵: اگر کوئی شخص اولاد ِ نرینہ نہیں رکھتا کیا اس کے مرنے کے بعد باپ کے روزوں کی قضا بڑی بیٹی پر واجب ہے؟
تمام مراجع : ( صافی کے علاوہ) نہیں ،واجب نہیں ہے۔(۱)
صافی : اگر باپ اولاد نرینہ نہ رکھتا ہو تو احتیاط واجب کی بناپر ضروری ہے کہ میت کے اولیاء میں جو مرد سب سے بڑا ہے روزوں کی قضا کرے اوراگر کوئی نہ ہو تو جو عورت ان میں سے سب سے بڑی ہو اس پر واجب ہوجائے گی۔(۲)

(حوالہ)
(۱)۔امام ، نوری، مکارم ، فاضل ، تعلیقات علی العروۃ ، ج۲، قضا الولی، سیستانی ، وحید اورتبریزی، منہاج الصالحین ، م۷۹۷،بھجت ، وسیلۃ النجاۃ ، ج۱، م۹۱۷، دفتر نوری، اورخامنہ ای
(۲)۔صافی،ہدایۃ اعباد، ج۱،م۹۹۹

Related Articles

Back to top button