Uncategorized
روزہ دار اور دانتوں کا علاج
٭سوال۴۶: دانتوںکاپر کروانا ماہ رمضان میں کیا حکم رکھتا ہے ؟
تمام مراجع :دانت پُر کرنا یا اس کی صفائی کروانا اوردانت کو نکالنا ماہ رمضان میں ڈینٹل کے لئے جائز ہے اورروزہ دار شخص کے لئے اس وقت جائز ہے جب اسے اطمینان ہو کہ آلہ وغیرہ کی وجہ سے جو خون یا پانی منہ میں اکٹھاہو جائے گا اندر نہ جائے گا (۱)
(حوالہ)
(۱)۔دفتر تمام مراجع