shadi k ahkamکتب اسلامی
غیرمسلم کا صیغہ
٭سوال۱۷۶:۔ کیا اہل کتاب عورتوں (یہود و نصاریٰ) کے ساتھ ازدواج ِ مؤقت کرنا جائز ہے۔
تمام مراجع: ہاں، ا ن کے ساتھ ازدواج ِ مؤقت جائز ہے۔(۱)
(حوالہ)
(۱) توضیح المسائل مراجع ،م۲۳۹۷، وحید، توضیح المسائل ،م۲۴۶۱، نوری ، توضیح المسائل ،م۲۳۹۳، خامنہ ای، اجوبۃ الاستفتاء ات ،س ۱۴۵