shadi k ahkamکتب اسلامی
صیغہ نکاح کا غلط پڑھنا
٭سوال ۵۴:۔کیا جائز ہے کہ عقد ِ ازدواج کو Chatو نیٹ گفتگو کے طریقے سے اور بصورت Live, Online(مستقیم )اجراء کیا جائے ؟
تمام مراجع: اگر عقد کے صحیح ہونے کی شرائط کا خیال رکھا جا ئے اور طرفین ایک دوسرے کی آواز کو سنیں اور ان کے جملوں کے درمیان زیادہ فاصلہ نہ پڑے، تو اشکال نہیں ہے اور عقد صحیح ہے۔(۱)
(حوالہ)
(۱) امام، نوری و فاضل ، تعلیمات علی العروۃ ، باب العقد و احکامہ ،،م ۱۰ مکارم ، استفتاء ات، ج ۲، س ۸۹۸، تبریزی ،صراط النجاۃ ،ج۱ س ۸۴۴، خامنہ ای ، استفتاء ، س ۳۰، صافی ، جامع الا حکام ، ج۲،م۱۲۵۸، دفتر وحید ،بھجت و سیستانی