ahkam - e- rozaکتب اسلامی
فطرہ کی ادائیگی کا وقت
سوال ۲۰۵: ۔ کیا ماہ رمضان سے پہلے فقیر کو فطرہ دینا جائز ہے ؟
تمام مراجع : نہیں ،کفایت نہیں کرتا لیکن قرض کے عنوان سے فقیر کو دیا جاسکتا ہے اور عید فطر کے دن اس کو فطرہ میں حساب کر لے (۱)۔
(حوالہ)
(۱) ۔ توضیح المسائل مراجع ، م ۲۰۲۵ ، وحید ، توضیح المسائل ، م ۲۰۴۲، دفتر ، خامنہ ای