shadi k ahkamکتب اسلامی
اہلِ کتاب
٭سوال ۲۷۱:۔ اہل کتاب کون لوگ ہیں؟
جو کوئی کسی ایک دین پر اعتقاد رکھتا ہو اور خود کو انبیاء کا پیروکار جانتا ہو مگر حضرت خاتم الانبیاء محمد مصطفی ﷺکی نبوت پر ایمان نہ رکھتا ہو اُسے اہل ِ کتاب کہتے ہیں جیسے یہودی و نصاریٰ ۔(۱)
(حوالہ)
(۱) توضیح المسائل مراجع، ۱۰۶،وحید ،توضیح المسائل ،م۱۰۷