صحیفہ سجادیہ

عیدین اور جمعہ کی دعا

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] چھیالیسویں دعا 46۔ عیدین اور جمعہ کی دعا اے وہ جو ایسے شخص پر رحم کرتا ہے جس پر بندے رحم نہیں کرتے۔ اے وہ جو ایسے (گنہگار) کو قبول کرتا ہے جسے کوئی قطعہ زمین (اس کے گناہوں کے باعث) قبول نہیں کرتا۔ اے وہ جو اپنے حاجتمند کو حقیر نہیں سمجھتا ۔ اے وہ ...

مزید پڑھیں »

وداع ماہ رمضان کی دعا

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] پینتالیسویں دعا 45۔ وداع ماہ رمضان کی دعا اے اللہ! اے وہ جو (اپنے احسانات کا) بدلہ نہیں چاہتا۔ اے وہ جو عطا و بخشش پرپشیمان نہیں ہوتا۔ اے وہ جو اپنے بندوں کو (ان کے عمل کے مقابلہ میں) نپا تلا اجر نہیں دیتا۔ تیری نعمتیں بغیر کسی سابقہ استحقاق کے ہیں اور تیرا عفو ...

مزید پڑھیں »

استقبال ماہ رمضان کی دعا

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] چوالیسویں دعا 44۔ استقبال ماہ رمضان کی دعا تمام تعریف اس اللہ کے لیے ہے جس نے اپنی حمد و سپاس کی طرف ہماری رہنمائی کی اور ہمیں حمد گزاروں میں سے قرار دیا تاکہ ہم اس کے احسانات پر شکر کرنے والوں محسوب ہوں اور ہمیں اس شکر کے بدلہ میں نیکو کاروں کا اجر ...

مزید پڑھیں »

دعائے رویت ہلال

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] تینتالیسویں دعا 43۔ دعائے رویت ہلال اے فرمانبردار، سرگرم عمل اور تیزرو مخلوق اور مقررہ منزلوں میں یکے بعد دیگرے وارد ہونے اور فلک نظم و تدبیر میں تصرف کرنے والے میں اس ذات پر ایمان لایا جس نے تیرے ذریعہ تاریکیوں کو روشن اور ڈھکی چھپی چیزوں کو آشکارا کیا اور تجھے اپنی شاہی و ...

مزید پڑھیں »

دعائے ختم القرآن

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] بیالیسویں دعا 42۔ دعائے ختم القرآن بارالٰہا ! تو نے اپنی کتاب کے ختم کرنے پر میری مدد فرمائی وہ کتاب جسے تو نے نور بناکر اتارا اور تمام کتب سماویہ پر اسے گواہ بنایا اور ہر اس کلام پر جسے تو نے بیان فرمایا اسے فوقیت بخشی اور (حق و باطل میں) حد فاصل قرار ...

مزید پڑھیں »

پردہ پوشی و نگہداشت کی دعا

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] اکتالیسویں دعا 41۔ پردہ پوشی و نگہداشت کی دعا بارالٰہا! رحمت نازل فرما محمد اوران کی آل پر اور میرے لیے اعزاز و اکرام کی مسند بچھا دے۔ مجھے رحمت کے سرچشموں پر اتار دے۔ وسط بہشت میں جگہ دے اور اپنے ہاں سے ناکام پلٹا کر رنجیدہ نہ کر اور اپنی رحمت سے ناامید کر ...

مزید پڑھیں »

موت کو یاد کرنے کے وقت کی دعا

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] چالیسویں دعا 40۔ موت کو یاد کرنے کے وقت کی دعا اے اللہ!محمد اور ان کی آل پر رحمت نازل فرما اور ہمیں طول طویل امیدوں سے بچائے رکھ اور پرخلوص اعمال کے بجا لانے سے دامن امید کو کوتاہ کر دے تاکہ ہم ایک گھڑی کے بعد دوسری گھڑی کے تمام کرنے، ایک دن کے ...

مزید پڑھیں »

طلب عفو و رحمت کی دعا

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] اُنتالیسویں دعا 39۔ طلب عفو و رحمت کی دعا بارالٰہا ! محمد اور ان کی آل پر رحمت نازل فرما اور ہر امر حرام سے میری خواہش (کا زور ) توڑ دے اور ہر گناہ سے میری حرص کا رخ موڑ دے اور ہر مومن اور مومنہ ، مسلم اور مسلمہ کی ایذا رسانی سے مجھے ...

مزید پڑھیں »

عذر و مغفرت کے سلسلہ میں دعا

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] اڑتیسویں دعا 38۔ عذر و مغفرت کے سلسلہ میں دعا بارِالٰہا! میں اس مظلوم کی نسبت جس پر میرے سامنے ظلم کیا گیا ہو اور میں نے اس کی مدد نہ کی ہو اور میرے ساتھ کوئی نیکی کی گئی ہو اور میں نے اس کا شکریہ ادا نہ کیا ہو اور اس بدسلوکی کرنے والے ...

مزید پڑھیں »

ادائے شکر میں کوتاہی کی دعا

[separator top=”-20″ bottom=”-40″ style=””] سینتیسویں دعا 37۔ ادائے شکر میں کوتاہی کی دعا بارالٰہا ! کوئی شخص تیرے شکر کی کسی منزل تک نہیں پہنچتا۔ مگر یہ تیرے اتنے احسانات مجتمع ہوجاتے ہیں کہ وہ اس پر مزید شکر یہ لازم و واجب کر دیتے ہیں اور کوئی شخص تیری اطاعت کے کسی درجہ پر، چاہے وہ کتنی ہی سرگرمی ...

مزید پڑھیں »