مقالات

طوبٰی مسجد كراچي

طوبٰی مسجد پاکستان کے شہر کراچی میں واقع ایک خوبصورت مسجد جو مقامی سطح پر گول مسجد کے نام سے بھی جانی جاتی ہے۔ مسجد طوبیٰ 1969ء میں کراچی کی ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی میں تعمیر کی گئی۔ یہ کورنگی روڈ کے قریب واقع ہے۔ مسجد طوبیٰ غالباً واحد گنبد کی حامل دنیا کی سب سے بڑی مسجد ہے۔ یہ کراچی ...

مزید پڑھیں »

فیصل مسجد – اسلام آباد

بنیادی معلومات مقام اسلام آباد، پاکستان ماہر تعمیرات ویدات دلوکے رخ بجانب قبلہ سالِ تکمیل 1986ء تعمیری لاگت 120 ملین امریکی ڈالر خصوصیات گنجائش 80 ہزار (بشمول صحن) تعدادِ مینار 4 بلندئ مینار 90 میٹر فیصل مسجد پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں قائم ایک عظیم الشان عبادت گاہ ہے جسے جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی مسجد ہونے کا ...

مزید پڑھیں »

مسجد کتبیہ مراكش

مسجد کتبیہ یا جامع کتبیہ مراکش کے شہر مراکیش کی سب سے بڑی مسجد ہے۔ اس مسجد کا مینار یعقوب المنصور (1184ء تا 1199ء) کے دور حکومت میں مکمل ہوا۔   یہ مسجد کتبیہ اس لئے کہلاتی ہے کیونکہ اس کے نیچے کتابوں کی دکانیں تھیں۔ اس زمانے میں مراکش میں لکھنے پڑھنے کا شوق انتہا درجے تک پہنچا ہوا ...

مزید پڑھیں »

جنت البقيع اور اس ميں دفن اسلامی شخصيات

یہ قبرستان پہلے ایک باغ تھا ۔ عربی زبان میں اس جگہ کا نام ”البقیع الغرقد “ ہے بقیع یعنی مختلف درختوں کا باغ اور غرقد ایک مخصوص قسم کے درخت کا نام ہے چونکہ اس باغ میں ایسے درخت زیادہ تھے اس وجہ سے اسے بقیع غرقد کہتے تھے اس باغ میںچاروں طرف لوگوں کے گھر تھے جن میں ...

مزید پڑھیں »

مسجد قرویین يا جامعه قرويين مراكش

جامعہ قرویین یا مسجد قرویین (عربی: جامعة القرويين ) مراکش کے شہر فاس میں واقع ایک جامعہ اور (کاسا بلانکا کی مسجد حسن ثانی کے بعد) ملک کی دوسری سب سے بڑی مسجد ہے۔ 859ء میں قائم ہونے والی یہ جامعہ مسلم دنیا کے اہم تعلیمی مراکز میں سے ایک ہے اور دنیا کی سب سے قدیم جامعہ ہے جہاں ...

مزید پڑھیں »

ورامین کی جامع مسجد

ورامین کی جامع مسجد ایران کی خوبصورت ترین اور کامل ترین مساجد میں سے ہے اور ہر سال ہزاروں اندرونی اور بیرونی سیاح اس کو دیکھنے کے لئے آتے ہیں یہ مسجد آٹھویں صدی ہجری کی اسلامی معماری کا شاہکار ہے اس میں نقاشی ، کاشی کاری اور تحریری خطوط اس طرح ترتیب دیئے گئے ہیں کہ ایران کی دیگر ...

مزید پڑھیں »

مسجد نبوی

شہر مدینہ منورہ میں قائم اسلام کا دوسرا مقدس ترین مقام ہے ۔ مکہ مکرمہ میں مسجد حرام مسلمانوں کے لئے مقدس ترین مقام ہے جبکہ بیت المقدس میں مسجد اقصی اسلام کا تیسرا مقدس مقام ہے ۔ تعمیر مسجد الحرام کے بعد دنیا کی سب سے اہم مسجد ”مسجد نبوی“ کی تعمیر کا آغاز 18 ربیع الاول سنہ 1ھ ...

مزید پڑھیں »

قل شریف مسجد تاتارستان – قازان

نیلے گنبد کی حامل قل شریف مسجد قل شریف مسجد روس کے علاقے قازان میں واقع مسجد ہے جو روس کی سب سے بڑی مسجد ہے جس کے بارے میں یہ بھی کہا جاتا ہے کہ یہ یورپ کی سب سے بڑی مسجد ہے۔ یہ مسجد 16 ویں صدی میں تاتارستان قازان میں تعمیر کی گئی۔ کہا جاتا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

مسجد قبلتین

مدینہ منورہ کے محلہ بنو سلمہ میں واقع ایک مسجد جہاں 2 ھ میں نماز کے دوران تحویل قبلہ کا حکم آیا اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم اور صحابہ کرام نے نماز کے دوران اپنا رخ بیت المقدس سے کعبے کی جانب پھیرا۔ کیونکہ ایک نماز دو مختلف قبلوں کی جانب رخ کر کے پڑھی ...

مزید پڑھیں »

قبا كي مسجد ( اسلام کی پہلی مسجد)

قبا مدینہ منورہ کے جنوب میں بالائی علاقہ ہے۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آله و سلم جب ہجرت فرما کر مدینہ تشریف لائے قبا میں آباد تھا۔ آپ نے تین دن اس جگہ پر قیام فرماکر اہلِ قبا کی درخواست پر مسجد قبا کی بنیاد ڈالی آپ نے اہلِ قبا کو حکم دیا کہ پتھر جمع کرو اور ...

مزید پڑھیں »