(تحریر و ترتیب: سیدہ ایمن نقوی) حضرت فاطمہ زہرا سلام اﷲ علیہا کی شخصیت کی پہچان اور ان میں موجود فضائل کا عرفان حاصل کرنے کیلئے تاریخ اسلام کے نشیب و فراز کو پہچاننا بھی ضروری ہے اس مقالے کے پہلے حصے میں بھی بندہ حقیر نے ذکر کیا کہ سیدہ کا ایک ایک حرف ہمارے لئے ایک سمندر کی ...
مزید پڑھیں »حضرت فاطمہ زہرا (س)
کلام فاطمہ سلام اللہ علیہا (حصہ اول)
(تحریر و ترتیب: سیدہ ایمن نقوی) حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی زندگی بہت مختصر لیکن عظیم اخلاقی اور معنوی دروس و فضائل کی حامل تھی۔ یہ عظیم الشان خاتون اسلام کے ابتدائی دور میں مختلف مراحل میں رسول اکرم (ص) اور حضرت علی (ع) کے ساتھ رہیں۔ آپ نے حضرت امام حسن (ع) اور حضرت امام حسین (ع) ...
مزید پڑھیں »جناب سیدہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا، اسوہ کامل
(تحریر: علی ناصر الحسینی) ہمارے پیارے نبی اکرم ؐ کی اکلوتی و پیاری دختر گرامی، زوجہ امیر المومنین علی ابن علی طالب علیہ السلام، مادر حسنین کریمین، حضرت فاطمہ (س) عصمت و طہارت کا ایسا نمونہ تھیں جو آج کی خواتین کیلئے بھی اسی طرح قابل رشک ہیں جیسے آج سے چودہ صدیاں قبل تھیں، آپ سلام اللہ اپنے باپ ...
مزید پڑھیں »فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا ؛ عالم کے لئے نمونۂ عمل
(سید غافر حسن رضوی) وہ پر آشوب دور جس میں ظلم و تشدد کا دور دورہ تھا جس میں انسانیت کا دور دور تک نام و نشان نہیں تھا جس زمانہ کے ضمیر فروش بے حیا انسان کے لبادہ میں حیوان صفت افراد انسان کو زندہ در گور کر کے فخر و مباہات کیا کرتے تھے جو عورت ذات کو ...
مزید پڑھیں »شہزادی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا پرخلوص عمل
(سید شاہد جمال رضوی ) خداوندعالم اپنے بندوں کے عمل کو دیکھ کر خوش ہوتاہے لیکن وہی عمل جس میں خلوص ہو ، جب انسان خلوص و محبت کے ساتھ اور صرف خداوندعالم کی رضامندی کے لئے کوئی عمل انجام دیتاہے تو خدا اس ایک عمل پر بے پناہ اجر و ثواب عطا فرماتاہے اور ساتھ ہی ساتھ اس پرخلوص ...
مزید پڑھیں »حضرت فاطمہ زہرا (ع) عظیم نعمت الٰہی
مصنف: آیت اللہ سیّد علی حسینی خامنہ ای امام جعفر صادق نے فرمایا کہ ’’یَاسیدِّۃَ نِسَائِ العَالَمِینَ‘‘ ۔ ر اوی نے سوال کیا کہ ’’ھَِ سَیِّدَۃُ نِسَآئِ عَالَمِھَا؟‘‘، کیا آپ کی جدہ امجد اپنے زمانے کی خواتین کی سردار تھیں ؟ امام نے جواب دیا کہ ’’ذَاکَ مَریَم‘‘، وہ جناب مریم تھیں جو اپنے زمانے کی خواتین کی سردار تھیں، ...
مزید پڑھیں »خطبہ فدک – حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کا آتشیں خطاب
جى ہاں مسجد جاؤں گى اور لوگوں كے سامنے تقرير كروں گي۔ يہ خبر بجلى كى طرح مدينہ ميں پھيل گئي اور ایک بم كى طرح پورے شہر كو ہلا کے ركھ ديا، فاطمہ (ع) جو كہ پيغمبر(ص) كى نشانى ہيں چاہتى ہيں كہ تقرير كريں؟ ليكن كس موضوع پر تقرير ہوگي؟ اور خليفہ اس پر كيا رد عمل ظاہر ...
مزید پڑھیں »حضرت فاطمہ زہرا (سلام اللہ علیہا) کی سیرت کے بعض نمایاں پہلو
مصنف: سید حسین حیدر زیدی حضرت فاطمہ زہرا (علیہاالسلام)، پیغمبر اکرم ﷺ اور حضرت خدیجة الکبری (سلام اللہ علیہا) کی بیٹی ہیں اور زہراء ، صدیقہ، طاہرہ، مبارکہ، زکیہ، راضیہ، محدثہ اور بتول آپ کے القاب ہیں۔ اکثر شیعہ اور اہلسنت مورخین نے آپ کی ولادت با سعادت کی تاریخ کوبعثت کے پانچویں سال ،بیس جمادی الثانی کومکہ مکرمہ میں ...
مزید پڑھیں »حضرت فاطمۃ الزہراءسلام اللہ علیہا
مصنف:سیّد علی حسینی خامنہ ای اس عظیم ہستی کی کوئی اور مثال نہیں ملتی۔ ان معارف اور حقائق سے آگاہی پا کر انسان آپ کے اخلاق و کردار سے آشنا ہوتا ہے لیکن اگر جذباتی لگاؤ نہ ہو، محبت نہ ہو، وہ اشتیاق و عقیدت نہ ہو، جس کے باعث آنکھوں سے آنسو جاری ہو جاتے ہیں، خواہ مصیبتیں سن ...
مزید پڑھیں »تسبیح حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیہا
مصنف:گروہ محققین اگر ہم کسی چیز کو دل سے چاہتے ہیں اور اس سے والہانہ محبت کرتے ہیں تو اس کا ذکر صبح و شام ہماری زبان پر رہتا ہے ، بار بار ہم اس کو دہراتے رہتے ہیں ، اس مطلب کو ثابت کرنے کے لئے دلائل و براہین قائم کرنے یامثالیں دینے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ اس ...
مزید پڑھیں »