shadi k ahkamکتب اسلامی
نکاح متعہ میں نفقہ
٭سوال ۲۰۳:۔ کیا ازدواج ِ مؤقت میں مرد پر عورت کا نفقہ واجب ہے؟
تمام مراجع: نہیں ، اس کا نفقہ شوہر پر واجب نہیں ہے، مگر یہ کہ عقد کے ضمن میں اسکی شرط کی ہو۔(۱)
(حوالہ)
(۱) توضیح المسائل مراجع، م۲۴۶۴،سیستانی ،منہاج الصالحین ، ج۳،م۲۱۳، نوری ،توضیح المسائل ،م۲۴۲۰، وحید ،توضیح المسائل م۲۴۸۹، دفتر :بہجت و خامنہ ای ، نوری ،توضیح المسائل ،م۲۴۲۱