fb-ahadith
-
حضرت امام علیؑ نےفرمایا: ’’جس چیز کےبارے میں تم سے باز پُرس ہوگی، اس میں مشغول رہو۔‘‘ (اقوالِ علی ؈،ص۲۸۸)
حضرت امام علیؑنےفرمایا: ’’جس چیز کےبارے میں تم سے باز پُرس ہوگی، اس میں مشغول رہو۔‘‘ (اقوالِ علی ؈،ص۲۸۸)
Read More » -
حضرت امام علیؑ نےفرمایا: ’’شیطان کافریب گمراہ کرتا ہے اور طمع میں ڈالتا ہے۔‘‘ (اقوالِ علی ؈،ص۲۸۷)
حضرت امام علیؑنےفرمایا: ’’شیطان کافریب گمراہ کرتا ہے اور طمع میں ڈالتا ہے۔‘‘ (اقوالِ علی ؈،ص۲۸۷)
Read More » -
حضرت امام علیؑ نےفرمایا: ’’جو غیراہم ومعمولی کاموں میں مشغول رہتا ہے، وہ اہم ترین کام کو چھوڑ دیتا ہے۔‘‘ (اقوالِ علی ؈،ص۲۸۸)
حضرت امام علیؑنےفرمایا: ’’جو غیراہم ومعمولی کاموں میں مشغول رہتا ہے، وہ اہم ترین کام کو چھوڑ دیتا ہے۔‘‘ (اقوالِ…
Read More » -
حضرت امام علیؑ نےفرمایا: ’’نیک لوگوں کےساتھ بے ادبی سےپیش آنا،بدبختی کی علامت ہے۔‘‘ (اقوالِ علی ؈،ص۲۸۸)
حضرت امام علیؑنےفرمایا: ’’نیک لوگوں کےساتھ بے ادبی سےپیش آنا،بدبختی کی علامت ہے۔‘‘ (اقوالِ علی ؈،ص۲۸۸)
Read More » -
حضرت امام علیؑ نےفرمایا: ’’بدبختی میں سے یہ بھی ہےکہ انسان اپنے دین کےذریعے اپنی دُنیا کو بچائے۔‘‘ (اقوالِ علی ؈،ص۲۸۹)
حضرت امام علیؑنےفرمایا: ’’بدبختی میں سے یہ بھی ہےکہ انسان اپنے دین کےذریعے اپنی دُنیا کو بچائے۔‘‘ (اقوالِ علی ؈،ص۲۸۹)
Read More » -
حضرت امام علیؑ نےفرمایا: ’’تم شیطان کےمقابلہ میں جنگ کیلئے صف بناؤ اور اس کی مخالفت کےذریعے اس پر غلبہ پاؤ تاکہ تمہارے نفوس پاک اورخدا کےنزدیک تمہارے درجات بلند ہوجائیں۔‘‘ (اقوالِ علی ؈،ص۲۸۷)
حضرت امام علیؑنےفرمایا: ’’تم شیطان کےمقابلہ میں جنگ کیلئے صف بناؤ اور اس کی مخالفت کےذریعے اس پر غلبہ پاؤ…
Read More » -
حضرت امام علیؑ نےفرمایا: ’’تمہیں تمہارے پروردگار نے پکارا توتم بھاگ کھڑے ہوئے اورپشت پھرا لی اورتمہیں شیاطین نے دعوت دی تو تم نےقبول کرلی اوراس کی طرف چل دیئے۔‘‘ (اقوالِ علی ؈،ص۲۸۷)
حضرت امام علیؑنےفرمایا: ’’تمہیں تمہارے پروردگار نے پکارا توتم بھاگ کھڑے ہوئے اورپشت پھرا لی اورتمہیں شیاطین نے دعوت دی…
Read More » -
حضرت امام علیؑ نےفرمایا: ’’ہر چیز کا بیج ہوتا ہے اوربدی کا بیج حرص کا غلبہ ہے۔‘‘ (اقوالِ علی ؈،ص۲۸۶)
حضرت امام علیؑنےفرمایا: ’’ہر چیز کا بیج ہوتا ہے اوربدی کا بیج حرص کا غلبہ ہے۔‘‘ (اقوالِ علی ؈،ص۲۸۶)
Read More » -
حضرت امام علیؑ نےفرمایا: ’’زیادہ حرص والا، رنج والم میں مبتلا ہوتا ہے۔‘‘ (اقوالِ علی ؈،ص۲۸۷)
حضرت امام علیؑنےفرمایا: ’’زیادہ حرص والا، رنج والم میں مبتلا ہوتا ہے۔‘‘ (اقوالِ علی ؈،ص۲۸۷)
Read More » -
حضرت امام علیؑ نےفرمایا: ’’حرص کاغلبہ، عیوب کاسرچشمہ ہے کیونکہ جب حرص کا غلبہ ہوجاتا ہے تو انسان خدا کوبھول جاتا ہے اوراس سے ناکامی وجود میں آتی ہے۔‘‘ (اقوالِ علی ؈،ص۲۸۶)
حضرت امام علیؑنےفرمایا: ’’حرص کاغلبہ، عیوب کاسرچشمہ ہے کیونکہ جب حرص کا غلبہ ہوجاتا ہے تو انسان خدا کوبھول جاتا…
Read More »