جمعہ, 19 جولائی 2024
Switch skin
Sidebar
Random Article
Iblagh News
YouTube
Facebook
Menu
Search for
سرورق
قرآن مجید
قرآن مجید
قرآن مجید کے تراجم کا تقابل
قرآن و سنت (مضامین)
احادیث
کتب اسلامی
نہج البلاغہ
مفاتیح الجنان
صحیفہ سجادیہ
میزان الحکمۃ
PDF کتب
پی ڈی ایف کتب (الف سے ی)۔
مجلات
سیرت اھلبیت
حضرت محمد مصطفیٰ (ص)
امام علی علیہ السلام
حضرت فاطمہ زہرا (س)
امام حسن علیہ السلام
امام حسین علیہ السلام
امام زین العابدین علیہ السلام
امام محمد باقر علیہ السلام
امام جعفر صادق علیہ السلام
امام موسیٰ کاظم علیہ السلام
امام علی رضا علیہ السلام
امام محمد تقی علیہ السلام
امام علی نقی علیہ السلام
امام حسن عسکری علیہ السلام
امام مہدی علیہ السلام
مہدویت
تعارف امام محمد مہدی علیہ السلام
قرآن اور امام مہدی علیہ السلام
امام مہدی (عج) در آئینہ نبوت
دیگر ادیان و امام مہدی علیہ السلام
امام سے ملاقات
مضامین
عقائد
احکام اسلامی
اخلاق اسلامی
خاندان اور تربیت
سیرت
کربلا شناسی
سیرت اصحاب
Search for
Home
/
فیس بک
/
fb-ahadith
fb-ahadith
Masoom Naqvi
نومبر 5, 2016
562
حضرت امام علیؑ نےفرمایا: ’’کوئی شریف ظلم وستم نہیں کرے گا یعنی جو ظلم وستم کرتا ہے، وہ پست ہے۔‘‘ (اقوالِ علی ؈،ص۲۸۴)
Read More »
Masoom Naqvi
نومبر 5, 2016
548
حضرت امام علیؑ نےفرمایا: ’’سخاوت اورتواضع کے بغیر شرف کامل نہیں ہوسکتا۔‘‘ (اقوالِ علی ؈،ص۲۸۴)
Read More »
Masoom Naqvi
نومبر 5, 2016
596
حضرت امام علیؑ نےفرمایا: ’’شرف تو بس عقل واَدب سے ہے نہ کہ مال اور حسب سے۔‘‘ (اقوالِ علی ؈،ص۲۸۴)
Read More »
Masoom Naqvi
نومبر 5, 2016
532
حضرت امام علیؑ نےفرمایا: ’’خاندان والوں کے ساتھ ا حسان کرنا، شرف ہے۔‘‘ (اقوالِ علی ؈،ص۲۸۴)
Read More »
Masoom Naqvi
نومبر 5, 2016
645
حضرت امام علیؑ نےفرمایا: ’’اعلیٰ ترین شرف ،احسان کرنا ہے۔‘‘ (اقوالِ علی ؈،ص۲۸۴)
Read More »
Masoom Naqvi
نومبر 5, 2016
596
حضرت امام علیؑ نےفرمایا: ’’بلند ترین شرف،علم ہے۔‘‘ (اقوالِ علی ؈،ص۲۸۴)
Read More »
Masoom Naqvi
نومبر 5, 2016
670
حضرت امام علیؑ نےفرمایا: ’’اعلیٰ ترین شرف، اَدب ہے۔‘‘ (اقوالِ علی ؈،ص۲۸۴)
Read More »
Masoom Naqvi
نومبر 5, 2016
521
حضرت امام علیؑ نےفرمایا: ’’عظیم ترین شرف ،تواضع ہے۔‘‘ (اقوالِ علی ؈،ص۲۸۴)
Read More »
Masoom Naqvi
نومبر 5, 2016
547
حضرت امام علیؑ نےفرمایا: ’’جو بدی کی بنیاد رکھتا ہے، وہ اپنے ہی نقصان کیلئے اس کی بنیاد رکھتا ہے۔‘‘ (اقوالِ علی ؈،ص۲۸۲)
Read More »
Masoom Naqvi
نومبر 5, 2016
604
حضرت امام علیؑ نےفرمایا: ’’جو بدی چھوڑ دیتا ہے، اس پر نیکی کے دروازے کھل جاتے ہیں۔‘‘ (اقوالِ علی ؈،ص۲۸۲)
Read More »
Previous page
Next page
Back to top button
Close
Search for