سوا ل۳۱ : شطر نج کی حر مت کی کیا دلیل ہے بعض فقہا کے نز دیک یہ جا ئزہے پس یہ کیسے ہو گیا کہ ایک چیز جو حرا م تھی اب حلا ل ہو گئی ،کیا دینی احکا م واضح نہیں ہیں؟ احکا مِ الٰہی کے بیا ن میں چند نکا ت پر توجہ ضروری ہے۔ پہلا :احکا ...
مزید پڑھیں »کتب اسلامی
حجاب
سوا ل ۳۰ : عو رتوں میں حجا ب ( پر د ہ ) کا کیا فلسفہ ہے اگر پردہ اچھی چیز ہے تو پھر مردو ں پر ضروری کیو ں نہیں کیاگیا؟پر دہ قرآ ن سے ثا بت ہے یا پرانے زما نے کی فر سو دہ رو ایات سے لیا گیا ہے ؟ لبا س پہننا اتنا ہی ...
مزید پڑھیں »خواتین اور اجتماعی عہدے
سو ا ل ۲۹ : عورتوں کو بعض اجتما عی عہدوں جیسے قضا وت و غیر ہ سے کیو ں محر و م کیا گیا ہے ؟ ایک: عد الت شر ط عہدہ عو رت اور مر د انسا نیت میں اشتر ا ک کے با وجود جسما نی و ذہنی فر ق رکھتے ہیں گو یا نظا م خلقت ...
مزید پڑھیں »عورتوں سے مشورہ
سوا ل ۲۸ : عورتوں سے مشو رہ کر نے سے کیو ں رو کا گیا ہے ـ؟ مشو رے کا مقصد بہترین را ہِ حل اور بہترین عمل تک پہنچنا ہے، لہٰذا مشیر میں بڑے دقیق شرائط کی رعا یت ضرو ری ہے ،اسلا م میں بھی مشیر اور مشو رہ کی اہمیت کے بارے بہت سی روایات وارد ...
مزید پڑھیں »عورت کی گواہی
سوال ۲۷:عورتوں کی گو اہی کی مر دو ں سے کم ارز ش و قدرہو نے کی کیا وجہ ہے کیا یہ دونوں میں فرق نہیں ہے ؟ اسلام میں عو رت کی گو اہی بھی مرد کی گو اہی کی طرح ایک اصو ل کے طو رپر مسلّم ہے اگرچہ بعض مواردمیں عو رت و مرد کی گو اہی ...
مزید پڑھیں »عورت کاگھرسے نکلنا
سوال ۲۶:عورت پریہ پابندی کیوں ہے کہ گھرسے با ہرنکلنے کے لئے شوہرکی اجازت لے ؟ مردکی سربراہی اسلام میں خا ند انی نظا م شورائی نظا م ہے جس میں سرپرستی مردکی ہوتی ہے،(۱)یہ مسئلہ گھرکے افرادمیں سے ہرفردپرذمہ داری ڈالتا ہے اور ان کے لئے حقو ق و فرائض معیّن کرتاہے، مردپرلازم ہے کہ خاندان کی ضروریات پوری ...
مزید پڑھیں »متعدد بیو یوں کا فلسفہ
سوال ۲۵:اسلام میں متعد دبیویاں کرنے کا کیا فلسفہ ہے اور یہ حق صرف مر دوں کو کیوں ہے ؟ پہلا :متعددبیویوں کے مسئلہ کی تا ریخ مختلف انسا نی معا شر وں اور اسلا م سے پہلے ادیا ن میںبھی یہ مسئلہ مو جو د تھا ،(۱)اسلام نے یہ کیا کہ اسے محدو د کر تے ہو ئے سخت ...
مزید پڑھیں »عورت کے قاتل سے قصاص
سوال ۲۴:اگرکوئی مردکسی عورت کو قتل کر دے تو ایسا کیو ں ہے کہ اگر مقتو لہ کے ورثا اس قا تل سے قصا ص لینا چا ہیں تو پہلے انہیں اضا فی دیت ادا کر نا ہو گی تا کہ قا تل سے قصاص لے سکیں کیا یہ عورت کے کم اہم ہو نے کی دلیل نہیں ہے ؟ ...
مزید پڑھیں »اولادکی سرپرستی
ضرور ی ہے : پہلا:قا نو ن سا ز ی ۱ـ: قا نو ن سا ز ی میں عمو ما ً عام اور غا لب لوگو ں کی صورت حا ل مد نظر رکھی جا تی ہے نہ کہ چند مخصوص افراد کی صورت حا ل البتہ جہا ںاستثناء کی ضرور ت ہووہا ں تبصرے کے عنو ان سے جزئی ...
مزید پڑھیں »عورت ومردکے حقوق میں فرق
سوال۲۲:اسلا م نے عورت اور مردکے حقو ق جیسے حق طلا ق میں فر ق کیو ں رکھا ہے ؟ عورت اور مر د بہت سے احکا م و حقو ق میں یکسا ں ہیں، صرف بعض شر عی قوانین احکا م ہوں یاحقوق میں فرق رکھتے ہیں ،اس فرق کی وجہ کو پا نے کے لئے ایک حکم وضع ...
مزید پڑھیں »