سوال۴۱:اگرلڑکی کا باپ کسی لڑکے کے ساتھ شادی کی اجازت دیدے ،تو کیا ان (لڑکا اور لڑکی)کیلئے جا ئز ہے کہ گھر وا لوں کو بتا ئے بغیر ایک دوسرے کی خصوصیات جاننے کیلئے صیغہ پڑھ لیں ؟ امام، سیستانی اور نوری: اس مورد میں باپ دادا کی اجازت لینا ضرور ی ہے۔(۱) بہجت ، صافی ،فاضل، مکارم،وحید خراسانی : ...
مزید پڑھیں »کتب اسلامی
باپ کا اذن
سوال۴۰: باکرہ لڑکی کے نکاح میں اگر ہمیں علم ہو کہ باپ را ضی ہے تو کیا یہی باطنی رضایت کافی ہے یا اجازت لینا ضروری ہے ؟ تمام مراجع: رضایت کا اظہارضروری سمجھتے ہیں۔(۱) (حوالہ) (۱) تبریزی استفتا ء ات ، س ۱۴۵۷و صرا ط النجاۃ ج ۱ق س ۸۲۶،امام استفتاء ات ج ۳ اولیا ء عقد س ۱۹ٍ ...
مزید پڑھیں »محرمیت کا صیغہ
سوا ل۳۹: ایک مرد اور عورت اکٹھے کام کرتے ہیں اور دونوں غیر شادی شدہ ہیں ،حرام سے بچنے کیلئے کیا مرد لڑ کی کے والد کی اجازت کے بغیر اس کے ساتھ صیغہ(متعہ)پڑھ سکتا ہے؟ امام، سیستا نی ،نوری: کام وغیرہ کے روابط باپ یا دادا کے اذن کو ساقط نہیں کر سکتے۔ (۱) بہجت ،تبریزی ،فاضل ،صافی اور ...
مزید پڑھیں »مردکی ٹیو شن:
سوال ۳۸: گھر میں خصوصی ٹیو شن پڑھا نے کیلئے کیا لڑکی کیلئے مرد ٹیچر اور لڑکے کیلئے عورت ٹیچررکھی جا سکتی ہے جبکہ دونوں کمرے میں تنہا ہوں ؟ امام خمینی ،نوری اور آقا خامنہ ای : اگر کوئی کمرے میں داخل نہ ہو سکے اور حرام میں پڑنے کا ڈر ہو تو ان کا اس جگہ رہنا حرام ...
مزید پڑھیں »(باب سوم)منتخب احکام
سوال۳۷: انٹر نیٹ پر جنس ِمخالف کے ساتھ چیٹ(Chat) بشرطیکہ شرعی حدود سے تجاوز نہ کرے (مثلاًمعلو مات کے تبا دلے کی حد تک)کیا حکم رکھتی ہے؟ (سب فقہا ء)اگر قصد ِلذت نہ ہو اورحرام میں پڑ نے کا اندیشہ بھی نہ ہوتو کو ئی ڈر نہیں ۔(۱) تبصرہ : اگر جنس ِمخالف جوان لڑکی ہو تو بہتر ہے اس ...
مزید پڑھیں »نمازمیں حجاب (پردہ )
سوال ۳۶ : نماز میں کامل پردے کا کیا فلسفہ ہے؟ خدا تو سب کا محرم ہے ، تا ریکی میں اور تنہائی میں تو کوئی نامحرم نہیں ہے، تو پھر عورتوں پر مکمل پردے کے ساتھ نماز کی پابندی کیوں؟ ایک:نماز کے بہت سے آثار و فوائد ہیں ان میں سے ایک اقدار کو طبیعت میں ثابت کرنا اورطہارت ...
مزید پڑھیں »نماز کا عربی میں پڑھنا
سوال ۳۵: کیا نماز عربی کے علاوہ کسی اور زبان میںپڑھی جاسکتی ہے؟ نماز کا عربی میں پڑھنا کئی حکمتیں رکھتا ہے، ذیل میں بعض کی طرف اشار ہ کیا جاتا ہے۔ ۱۔عربی زبان الفاظ ،جملہ بندی اور معنی کے لحا ظ سے بہت غنی زبان ہے، خصوصاً دینی معارف میں اور دوسری زبانیں اس کے ساتھ بالکل ہی قابل ...
مزید پڑھیں »قبلہ کیوں(ضرورت و اہمیت ِ قبلہ )
سوال۳۴:اگر خدا وند جسم نہیں رکھتا ہے تو پھر کعبہ بنانے کی کیا وجہ تھی؟ باوجود اس کے کہ خدا کسی خاص جگہ پر موجود نہیں ہے بلکہ ہر جگہ پر حضور رکھتا ہے ، فاینما تولوا فثم وجہ اللّٰہ توپھر صرف قبلہ رخ نما ز پڑھنے کی کیا وجہ ہے ؟ ایک : کعبہ کی تعمیر اگر کعبہ خدا ...
مزید پڑھیں »اسلا م میں غلامی کا تصور
سوال ۳۳: اسلام تو حریت و آزا دی کا مذہب ہے پھر اسلام نے غلامو ں اور لونڈیوں کے سسٹم کو مکمل طور پر ختم کیو ں نہیں کیا ؟ اسلام کی نظرمیں تمام انسان ایک ماں با پ سے ہیں، رنگ و ثروت،مقام و منصب اور قبیلہ وغیرہ کو ئی کسی کے لئے فخر و امتیا ز شما ر ...
مزید پڑھیں »مو سیقی
سوال ۳۲ : مو سیقی انسان پر کیا اثر ات ڈالتی ہے بعض اس کی تعریف کر تے ہیں اور بعض اس کے نقصانات بتلا تے ہیں حقیقت کیا ہے اچھی چیزہے یا بری ؟ مو سیقی کی مختلف اقسا م ہیں اور ہر قسم کا اثر اور کا ر کر دگی مختلف ہے، شا ید مو سیقی جیسی کو ...
مزید پڑھیں »