کتب اسلامی

قضا و قدر

سوال ۷۸:۔کائنات پر حاکم نظام قضا و قدر اور جبر و اختیار کی وضاحت کریں؟ توحیدی نکتہ نظر سے جہان پر حاکم نظام یہ ہے کہ ایک لامحدود حقیقت جو کہ وجودِ محض، عینِ علم، حیات و ارادہ ہے اور وہ خدا ہے، اس نے خود جہان کو وجود عطا کیا ہے اور نظم و تدبیر کے ساتھ اسے چلا ...

مزید پڑھیں »

عورتیں اور مرجعیت

سوال ۷۷:۔ کس دلیل سے عورتیں مقام ِمرجعیت تک نہیں پہنچ سکتیں؟ ضروری ہے کی مرجعیت اور فقاہت میں فرق کیا جائے، عورت اس لحاظ سے کہ وہ روح مجرد رکھتی ہے اور حقیقتِ انسانی کے لحاظ سے مرد سے مختلف نہیں کیونکہ انبیاء ÷ کی بحث کا اصل محور انسان ہے نہ کہ مرد یا عورت، انسان کی انسانیت ...

مزید پڑھیں »

عورتوں سے مشورہ

سوال ۷۶ : ۔ کیا حضرت علی ؑ کا یہ فرمان عورتوں کی عقلی کمزوری کے بارے میں نہیں کہ آپؑ نے فرمایا :’’ایاک و مشورۃ النساء فان رایھن الی افن و عزمھن الی وھن‘‘(۱) عورتوں سے مشورہ کرنے سے پرہیز کرو کہ ان کی رائے ناقص ہے اور تصمیم و ارادہ کمزور ہے اور کیاکلی طور پر یہ مسئلہ ...

مزید پڑھیں »

عورت و مرد کی عقل

سوال ۷۵ : ۔ کبھی کہا جاتا ہے کہ مرد کی عقل عورت کی عقل سے زیادہ ہے اور ماضی، حال کے تجربات بھی اس بات کی تائید کرتے ہیں، کیا ایسا کہنا صحیح ہے؟ فرمایا ہے: وہ عقل جو مرد میں عورت کی نسبت زیادہ ہے، ایک اضافی فضیلت ہے نہ کہ معیارِ فضیلت، اس موضوع کو علامہ طباطبائی ...

مزید پڑھیں »

عورتوں کی عقل

سوال ۷۴:۔ کیا حدیث شریف علوی ؑ کہ جس میں آپ نے فرمایا: عقول النساء فی جمالھنَ و جمال الرّجال فی عقولھم عورتوں کی عقل ان کی خوبصورتی میں اور مرد کی خوبصورتی ان کی عقل میں ہے یہ عورت کی سرزنش و مذمت اور مرد کی برتری کا ذریعہ نہیں ہے؟ اس سوال کے جواب کے لیے ضروری ہے، ...

مزید پڑھیں »

امامت ِ حضرتِ زہرا سلام اللہ علیہا

سوال ۷۳ : ۔ کیا حضرت ابراہیمؑ کی تمام عادل اور صالح ذریت مقامِ امامت تک پہنچی ہے ؟ کیا حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیہابھی مقام امامت تک پہنچی تھیں؟ حضرت ابراہیم ؑ کی دعا کے مطابق آپؑ کی تمام صالح و عادل ذریت مقامِ امامت تک پہنچی ہے البتہ امامت کی دو قسمیں ہیں: ۱۔ امامت ملکوتی جو ...

مزید پڑھیں »

معراجِ جسمانی

سوال ۷۲:۔ جب بھی سات آسمانوں کی بات ہوتی ہے، ایسے بیان ہوتا ہے کہ اس سے مراد یہ آسمان نہیں جسے انسان دیکھتا ہے، کیا یہ تعبیر پیامبر ﷺ کی معراجِ جسمانی کے عقیدہ کے منافی نہیں؟ اس سوال کے جواب میں چند باتوں کی طرف توجہ ضروری ہے۔ مطلبِ اوّل: پیامبرِاکرم ﷺ کی معراج میں جسم اور روح ...

مزید پڑھیں »

جنت میں ہمیشہ کی زندگی

سوال ۷۱:۔ کیا جنت میں ختم نہ ہونے والی زندگی تھکا دینے والی نہیں؟ اگر معنی ثبات کو سکون سے الگ کریں اور واضح ہو جائے کہ وہ جگہ دارالقرار ہے نہ کہ دارالسکون، یہ مشکل حل ہو جاتی ہے، سکون نابودی کے ہمراہ ہے، جیسے درخت یاعمارت جو ایک ہی جگہ پر ہے، بالآخر ایک دن بوسیدہ ہو جائے ...

مزید پڑھیں »

ولایتِ تشریعی

سوال ۷۰:۔ ولایت تشریعی اور ولایت بمعنی سرپرستی و حکومت میں فرق واضح کریں اور اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے کہ ولی فقیہ کبھی اپنے اختیارات سے استفادہ کرتا ہے اور حکومتی حکم دیتا ہے، ان دونوں ولایتوں کی حدود کیا ہیں ؟ کیا حکومتی قوانین کی وضع ولایت تشریعی کے معنی میں نہیں ؟ ابتدائی طور پر دو ...

مزید پڑھیں »

فرشتوں کی خطا

سوال ۶۹:۔ کیا فرشتے مجردات سے نہیں اور ہمیشہ ایک حد میں باقی نہیں رہتے، پس اُن میں سے بعض جیسے فطرس نے خطا کیوںکی؟ البتہ سب فرشتے ایک جیسے نہیں، حاملینِ عرش و وحی فرشتے عالی ترین مقام رکھتے ہیں۔ وَمٰامِنّٰااِلاّٰلَہُ مَقٰامٌ مَعْلُومٌ (ا) (فرشتے یا آئمہ تو یہ کہتے ہیں کہ) ہم میں سے ہر ایک کا ایک ...

مزید پڑھیں »