ہفتہ, 20 جولائی 2024
Switch skin
Sidebar
Random Article
Iblagh News
YouTube
Facebook
Menu
Search for
سرورق
قرآن مجید
قرآن مجید
قرآن مجید کے تراجم کا تقابل
قرآن و سنت (مضامین)
احادیث
کتب اسلامی
نہج البلاغہ
مفاتیح الجنان
صحیفہ سجادیہ
میزان الحکمۃ
PDF کتب
پی ڈی ایف کتب (الف سے ی)۔
مجلات
سیرت اھلبیت
حضرت محمد مصطفیٰ (ص)
امام علی علیہ السلام
حضرت فاطمہ زہرا (س)
امام حسن علیہ السلام
امام حسین علیہ السلام
امام زین العابدین علیہ السلام
امام محمد باقر علیہ السلام
امام جعفر صادق علیہ السلام
امام موسیٰ کاظم علیہ السلام
امام علی رضا علیہ السلام
امام محمد تقی علیہ السلام
امام علی نقی علیہ السلام
امام حسن عسکری علیہ السلام
امام مہدی علیہ السلام
مہدویت
تعارف امام محمد مہدی علیہ السلام
قرآن اور امام مہدی علیہ السلام
امام مہدی (عج) در آئینہ نبوت
دیگر ادیان و امام مہدی علیہ السلام
امام سے ملاقات
مضامین
عقائد
احکام اسلامی
اخلاق اسلامی
خاندان اور تربیت
سیرت
کربلا شناسی
سیرت اصحاب
Search for
Home
/
فیس بک
فیس بک
Masoom Naqvi
نومبر 5, 2016
619
حضرت امام علیؑ نےفرمایا: ’’حُسن سیاست، حکومت میں عدالت اورطاقت رکھتے ہوئے درگزر کرنا ہے۔‘‘ (اقوالِ علی ؈،ص۲۷۸)
Read More »
Masoom Naqvi
نومبر 5, 2016
612
حضرت امام علیؑ نےفرمایا: ’’بدترین سیاست، ظلم وستم ہے۔‘‘ (اقوالِ علی ؈،ص۲۷۸)
Read More »
Masoom Naqvi
نومبر 5, 2016
628
حضرت امام علیؑ نےفرمایا: ’’آدمی کی نیک بختی،اپنے دین کی حفاظت اوراپنی آخرت کیلئے عمل کرنے میں ہے۔‘‘ (اقوالِ علی ؈،ص۲۶۷)
Read More »
Masoom Naqvi
نومبر 5, 2016
620
حضرت امام علیؑ نےفرمایا: ’’سعادت اورنیک بختی کا حصول خیرات اورپاکیزہ اعمال کی انجام دہی میں جلدی کرنے میں ہے۔‘‘ (اقوالِ علی ؈،ص۲۶۷)
Read More »
Masoom Naqvi
نومبر 5, 2016
611
حضرت امام علیؑ نےفرمایا: ’’نیک بختی کی نشانیاں،عمل کو خالص کرنا ہے۔‘‘ (اقوالِ علی ؈،ص۲۶۷)
Read More »
Masoom Naqvi
نومبر 5, 2016
604
حضرت امام علیؑ نےفرمایا: ’’نیک بختی وہ ہے، جوانسان کو کامیابی سے ہمکنا رکرے۔‘‘ (اقوالِ علی ؈،ص۲۶۷)
Read More »
Masoom Naqvi
نومبر 5, 2016
586
حضرت امام علیؑ نےفرمایا: ’’ اسراف میں کوئی شرف نہیں ہے کہ یہ بہت جلد رُسوائی کا باعث ہوتا ہے۔‘‘ (اقوالِ علی ؈،ص۲۶۶)
Read More »
Masoom Naqvi
نومبر 5, 2016
644
حضرت امام علیؑ نےفرمایا: ’’فضول خرچی کےلیے بےتکا خرچ کافی ہے۔‘‘ (اقوالِ علی ؈،ص۲۶۶)
Read More »
Masoom Naqvi
نومبر 5, 2016
683
حضرت امام علیؑ نےفرمایا: ’’فضول خرچی و اسراف کوچھوڑناا ورعدل و انصاف کو اپنا شیوہ بنانا، تمہارے لیے ضروری ہے۔‘‘ (اقوالِ علی ؈،ص۲۶۶)
Read More »
Previous page
Back to top button
Close
Search for